وزیرداخلہ اعجازشاہ کی قطرکےسفیرشیخ سعودبن عبدالرحمان سےملاقات

224

وزیرداخلہ اعجازشاہ کی قطرکےسفیرشیخ سعودبن عبدالرحمان سےملاقات میں باہمی امورکےمعاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد:قطری سفیرنےحکومت قطرکی جانب سےہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ملاقات میں وزیرداخلہ اعجازشاہ نےقطری  سفیرکی پیشکش کاخیرمقدم کیا۔ قطری سفیر نے پاکستان میں مختلف پراجیکٹس شروع کرنےمیں قطرکی جانب سےدلچسپی کااظہار کیا۔

قطری سفیر نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے مابین معاہدے مہاجرین کی امداد اور تعلیمی نوعیت کےہوں گے۔

وزیرداخلہ اعجازشاہ نے کہا پاکستان اور قطرکے باہمی تعلقات کوبہتر بنانے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔