سانپ جو مرنے کے ایک گھنٹے بعد بھی آپ کو ڈس سکتا ہے

475

تمام سانپوں کی اقسام میں سے ریٹل اسنیک (rattle snake) وہ واحد قسم ہے جو مرنے کے بعد بھی خطرناک ہے۔

ریٹل اسنیک پر کی گئیں تحقیقات کے مطابق ریٹل اسنیک میں مرنے کے بعد ایک گھنٹے تک ڈسنے کی صلاحیت باتمام و کمال موجود ہوتی ہے۔

دراصل ریٹل اسنیک میں حملہ کرنے کا اضطراری نظام اتنا منظم و مربوط ہوتا ہے کہ اس کے سگنلز پر دماغ و دل کی غیر فعالیت کا بھی کوئی اثر نہیں ہوتا۔