سب سے قیمتی جوتے

327

اسٹوارٹ ویٹزمین نامی شخص نے سینڈل کی ایک جوڑی تیار کی جس میں ہیرے جڑے ہوئے ہیں۔

یہ سینڈلز کارٹون کی معروف کردار سنڈریلا کی جوتیوں کو دیکھ کر تیار کی گئی تھیں۔ ان سینڈلز کی ہیل ساڑے چار انچ اونچی ہے اور ان کے اوپر 565 ہیرے جڑے ہوئے ہیں اور 5 کیرات کا ایک امیریٹو نامی قیمتی پتھر بھی نصب کیا گیا ہے۔

ان سینڈلز کی قیمت 20 لاکھ ڈالر ہے اور ان کو امریکی گلوکار الیسن کروس نے پہن کر 2004 میں ایک ایوارڈز کی تقریب میں شرکت بھی کی تھی۔