منہ کو تندرست رکھنے والے عوامل

436
Serious concentrated young female dentist in mask and gloves examining childrens teeth in dental room, redhead girl with toy keeping mouth open at checkup

تندرست دانتوں اور مسوڑوں کو برقرار رکھنا انتہائی ضروری ہے۔ اس میں برش کرنا ، فلوس (Floss) کا استعمال اور شوگر کی مقدار کو محدود کرنا سبھی شامل۔ یہ وہ عوامل ہیں جس کی عادات اگر آپ معمول میں شامل کرلیں ہے تو بیماری سے بچنے اور اس کے مہنگے علاج اور طویل مدتی معالجے جیسے مسائل سے چھٹکارا مل جائے گا۔

آپ کے منہ میں ہر طرح کے بیکٹیریا، وائرس اور فنگس داخل ہوتے ہیں تاہم ان میں سے کچھ قدرتی طور پر منہ میں پائے جاتے ہیں۔ عام طور پر یہ جراثیم بے ضرر ہوتے ہیں لیکن آپ کی غذائیت میں اگر چینی کی مقدار زیادہ ہوجائے تو ایسی صورتحال میں یہ جراثیم پنپتے ہیں اور نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

دانتوں اور مسوڑوں کیلئے صحت بخش عوامل:

1) دن میں کم سے کم دو بار فلورائڈ ٹوتھ پیسٹ سے اپنے دانتوں کو صاف کریں۔

2) دن میں کم از کم ایک بار اپنے دانتوں میں floss کا استعملا

3) شوگر کی مقدار کم کریں

4) اپنی خوراک میں پھل اور سبزیوں کو زیادہ سے زیادہ شامل کریں

5) تمباکو کی مصنوعات سے پرہیز کریں

6) فلورائڈ کا پانی پیئیں

7) دانتوں کے ماہرین یعنی dentist سے گاہے بگاہے معائنہ کرائیں۔