کراچی، مافیا نے مزارات کو بھی نہ بخشا

115

کراچی (آن لائن) ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی نے شہر کے 6 اضلاع کو کورونا ہاٹ اسپاٹ قرار دے دیا ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر ندیم شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلع جنوبی میں 24 مقامات پر ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی ہوئی ہے جبکہ ضلع ملیر کے 41 مقامات اور ضلع غربی کے 2 مقامات، ضلع کورنگی کے 39 گھروں کی ہاٹاسپاٹ کے طور پر نشاندہی کی گئی ہے جبکہ ضلع وسطی میں 46 گھر ایسے ہیں جہاں کورونا کے کیسز موجود ہیں۔ ضلع شرقی میں 637 گھر کورونا ہاٹ اسپاٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہاٹ اسپاٹس میں رہائش پذیر لوگوں کو ایس او پیز کی خصوصی ہدایات دی گئی ہیں۔
ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی