وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اوران کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اوران کی اہلیہ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے.
یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر اور خاتون اول کورونا کا شکار
وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اوران کی اہلیہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامید ہوں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور انکی اہلیہ جلد صحتیاب ہوجائیں گے.
Wishing President Trump and First Lady Melania Trump speedy recovery from COVID-19.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 2, 2020