قومی ٹی 20 کپ  آج کا پروگرام

62

ملتان(جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ کے مزید2 میچز آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں نادرن کا مقاب سینٹرل پنجاب سے ہوگا جبکہ دوسرا خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، ایونٹ کے میچز 6 اکتوبر تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جبکہ 9 سے 18 اکتوبر راولپنڈی کرکٹ ا سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔