فٹسال کوچنگ کورس

58

اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ فٹ سال کوچنگ کورس 8 اکتوبر سے سوات میں شروع ہو گا۔ پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سنیئر نائب صدر عدنان احمد ملک نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کورس کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔