دنیا کا چھوٹا ترین مگرمچھ

298

مگرمچھ کی کوویئرز ڈوارف کیمن (Cuvier’s dwarf caiman) نسل دنیا کے چھوٹے مگرمچھوں کی نسل ہے۔

اس چھوٹے ترین مگرمچھ کی نسل کا سائنسی نام Paleosuchus palpebrosus ہے۔ یہ جنوبی امریکہ کے شمالی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔

 مادہ مگرمچھ عام طور پر صرف 4 فٹ تک لمبی ہوتی ہے اور نر 5 فٹ۔