القرآن

123

جب وہ (ابراہیمؑ ) اپنے رب کے حضور قلب سلیم لے کر آیا، جب اُس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا “یہ کیا چیزیں ہیں جن کی تم عبادت کر رہے ہو؟،کیا اللہ کو چھوڑ کر جھوٹ گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟
(الصافات:84-86)