القرآن قرآن و حدیث - October 8, 2020, 2:41 AM123 Share on Facebook Tweet on Twitter ابراہیمؑ نے کہا “میں اپنے رب کی طرف جاتا ہوں، وہی میری رہنمائی کرے گا،اے پروردگار، مجھے ایک بیٹا عطا کر جو صالحوں میں سے ہو”(اس دعا کے جواب میں) ہم نے اس کو ایک حلیم (بردبار) لڑکے کی بشارت دی۔ (الصافات:99-101)