یہ جان کر آپ کو شائد حیرانی ہو کہ ایک شخص نے خلا میں بھی نائی کا کام سرانجام دیا ہے۔
وہ پہلے خلائی نورد جنہوں نے خلا میں اپنے ساتھی کے بال کاٹے وہ چارلز کونراڈ ہیں۔ جس خلائی جہاز میں پہلہ مرتبہ یہ کام سرانجام دیا گیا وہ اسکائی لیب ((skylab-2 تھا۔
چارلز کونراڈ نے اپنے کولیگ پال ویلٹز کے بال کاٹے اور خلا میں بال کاٹنے والے پہلے شخص کا اعزاز اپنے نام کروایا۔
اس ہی جہاز میں خلا میں بھیجے جانے والے پہلے ڈاکٹر جوزیف کروین بھی موجود تھے۔