القرآن

137

آخر کو جب اِن دونوں نے سر تسلیم خم کر دیا اور ابراہیم ؑ نے بیٹے کو ماتھے کے بل گرا دیا،اور ہم نے ندا دی کہ “اے ابراہیم ؑ،تو نے خواب سچ کر دکھایا ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں،یقیناً یہ ایک کھلی آزمائش تھی”اور ہم نے ایک بڑی قربانی فدیے میں دے کر اس بچے کو چھڑا لیا۔
(الصافات:103-107)