القرآن

89

اور اس کی ( ابراہیم ؑ واسماعیل ؑ) تعریف و توصیف ہمیشہ کے لیے بعد کی نسلوں میں چھوڑ دی،سلام ہے ابراہیم ؑپر،ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں،یقیناً وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا،اور ہم نے اسے اسحاقؑ کی بشارت دی، ایک نبی صالحین میں سے۔
(الصافات:108-112)