فرنچ اوپن ،ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا

49

پیرس (جسارت نیوز): برازیل کے ٹینس سٹار برونو سواریز اور ان کے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے میگا ایونٹ کے مینز ڈبلز سیمی فائنل میچ میں جان سباسٹین اور رابرٹ فاراح پر مشتمل کولمبین ٹاپ سیڈڈ جوڑی کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔