کوئٹہ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم، 3 افراد زخمی

54

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) کوئٹہ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم، 3 افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پاک افغان قومی شاہراہ پر سید حمید کراس کے قریب مسافر کوچ اور ٹو ڈی گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 3 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔