سونے کے دخائز سب سے زیادہ کس ملک میں ہیں؟

333

جنوبی افریقہ میں دنیا کے تمام ممالک سے زائد سونا موجود ہے۔

20ویں صدی سے لے کر آج تک جنوبی افریقہ دنیا کا نصف سے زائد سونا اکیلا برآمد کرتا ہے۔

جنوبی افریقہ کے سونے کی برآمدات 1970 میں اس انتہا کو پہنچ گئیں تھیں کہ دنیا کا کُل 77 فیصد سے زائد سونا جنوبی افریقہ اکیلا برآمد کرتا تھا۔

آج کئی ممالک میں سونے کے دخائز دریافت ہوگئے ہیں مگر آج بھی جنوبی افریقہ کو تمام ممالک پر سونے کے دخائز کی تعداد کے حوالے سے برتری حاصل ہے۔