القرآن

101

اور اسے اور اسحاق ؑ کو برکت دی اب ان دونوں کی ذریّت میں سے کوئی محسن ہے اور کوئی اپنے نفس پر صریح ظلم کرنے والا ہے،اور ہم نے موسیٰؑ و ہارونؑ پر احسان کیا،اُن کو اور ان کی قوم کو کرب عظیم سے نجات دی،اُنہیں نصرت بخشی جس کی وجہ سے وہی غالب رہے۔
(الصافات:113-116)