پروفیسر شفیع ملک کی کتاب

60

نیشنل لیبر فیڈریشن کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل طیب اعجاز نے لاہور میں پروفیسر شفیع ملک کی کتاب لاہور میونسپل کارپوریشن ایمپلائز یونین کے صدر گل نواز خان کو دفتر میں پیش کی۔ اس موقع پر یونین کے جنرل سیکرڑی بھی موجود تھے۔ جسارت صفحہ محنت کے انچارج قاضی سراج نے پیاسی یونین کے سابق نائب صدر سید طاہر حسن کو پروفیسر شفیع ملک کی کتاب اپنے گھر میں پیش کی۔