PIA انتظامیہ بقایا جات ادا کرے

59

پیارے کے سیکرٹری سید طاہر حسن نے ایک بیان میں PIA کے چیف ایگزیکٹو سے اپیل کی ہے کہ وہ باقی رہ جانے والے ملازمین کو بقایا جات ادا کریں۔