القرآن

103

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
ان کو نہایت واضح کتاب عطا کی،انہیں راہ راست دکھائی،اور بعد کی نسلوں میں ان کا ذکر خیر باقی رکھا،سلام ہے موسیٰ ؑاور ہارونؑ پر،ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں،در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے،اور الیاس ؑبھی یقیناً مرسلین میں سے تھا۔
( الصافات:117-123)