ایس ایچ او بھٹائی نگر معطل

50

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر جمیل احمد نے ناقص کارکاردگی پر ایس ایچ او بھٹائی نگر عبدالمالک ابڑو کو معطل کردیا۔