قومی ٹی 20 کپ :آج کا پروگرام

42

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹی 20 کپ میں آج مزید2 میچ کھیلے جائیں گے، میگا ایونٹ کے 23 ویں میچ میں خیبرپختونخوا اور سندھ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، اسی روز دوسرا میچ سدرن پنجاب اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے درمیان ساڑھے7 بجے شب شروع ہوگا۔