میری کیوری وہ واحد سائنسدان خاتون ہیں جنہیوں نے سائنس کے مختلف شعبوں میں نوبل انعام حاصل کیا۔
میری کیوری پولینڈ میں 1867 کو پیدا ہوئیں جس کے بعد انہوں نے فرانس میں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ میری کیوری فرانس کی سوبورن یونیورسٹی میں پہلی خاتون پروفیسر تعینات ہونے کا بھی اعزاز رکھتی ہیں۔
میری نے سب سے پہلے 1903 میں اپنے شوہر کے ساتھ ریڈیم اور پولونیم دھات دریافت کرنے پر نوبل انعام حاصل کیا جبکہ دوسرا نوبل انعام انہوں نے 1911 میں ریڈیم کو خام شکل میں نکالے جانے کے طریقے کو متعارف کرانے پر حاصل کیا۔