الورو، آسٹریلیا کے دیسی باشندوں کیلئے ایک مقدس پتھر

225

دنیا کا سب سے بڑا پتھر آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے جس کو مقامی زبان میں الورو کا نام دیا گیا ہے۔

اس پتھر کی عجیب و غریب بات یہ ہے کہ ہزاروں میلوں پر پھیلے چٹیل میدان کے بیچ  و بیچ یہ ایک دیوہیکل پتھر موجود ہے۔

آسٹریلیا کے دیسی باشندے جنہیں ابورجینیز کہا جاتا ہے، کیلئے یہ ایک مقدس پتھر ہے جس کی یہ پوجا کرتے ہیں اور عام شہری و غیر ملکی بڑے پیمانے پر اس کی سیاحت کیلئے آتے ہیں۔