آندرے روبلوف اور کیرن خچانوف مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچگئے

19

ماسکو (جسارت نیوز)آندرے روبلوف اور ان کے ہم وطن جوڑی دار کیرن خچانوف پر مشتمل روسی جوڑی سینٹ پیٹرز برگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی جبکہ برطانوی ٹینس اسٹار نیل سکوپسکی اور ان کے ہم وطن جوڑی دار جمی مرے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں شکست کے بعد باہر ہوگئے۔