برفانی برِاعظم اینٹارٹیکا پر قدم رکھنے والی پہلی خاتون

224

اینٹاڑیکا کی سرزمین پر سفر کرنے والا تو پہلا تو مرد تھا لیکن برفانی برِِاعظم پر کس خاتون سے پہلا قدم رکھا اس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔

کیرولین مکیلسن نامی پہلی خاتون نے اینٹارٹیکا کا سفر کیا۔ کیورولین مکیلسن جہاز رانی کے کیپٹین کلیریئس مکیلسن کی بیوی تھیں۔

کیرولین کا تعلق نارویجیا سے تھا اور انہوں نے یہ اعزاز 20 فروری 1935 کو حاصل کیا۔