انڈونیشیا سے بے دخل وزیر دفاع پینٹاگون میں مدعو

248

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے انڈونیشیا میں انسانی حقوق اور عسکری جرائم کے مرتکب سابق وزیر دفاع پروبو سبیانٹو کو جمعے کے روز پینٹاگون میں آنے کی دعوت دی ہے۔

غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے جمعے کے روز انڈونیشیا سے بے دخل سابق وزیر دفاع کے بھرپور استقبال کی تیاری کرلی ہے۔

واضح رہے کہ پروبو سبیانٹو پر انڈونیشیا میں عسکری جرائم اور انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے فردِ جرم عائد کیا جاچکا ہے جس کی وجہ سے اُن کے انڈونیشیا میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔