کئی ہندو، مسلمانوں کو انسان نہیں سمجھتے، بھارتی کانگریس

285

نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کئی ہندو دلت اور مسلمانوں کو انسان نہیں سمجھتے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش میں مبینہ طور پر اجتماعی آبرو ریزی کے واقعہ پر حکومت کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شرمناک حقیقت یہ ہے کہ کئی ہندوستانی دلت، مسلمان اور قبائلیوں کو انسان نہیں سمجھتے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ حکومت میں بھی ایسے عناصر پائے جاتے ہیں جو انصاف وقت دھرم کو دیکھتے ہیں۔