القرآن

116

اور الیاس ؑ کا ذکر خیر ہم نے بعد کی نسلوں میں باقی رکھا،سلام ہے الیاس ؑپر،ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں،واقعی وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا،اور لوط ؑ بھی انہی لوگوں میں سے تھا جو رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں،یاد کرو جب ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی۔
(الصافات: 129-134)