قومی ٹی 20 کپ : آج کا پروگرام

28

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ٹی 20 کپ کے مزید 2میچز آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں بلوچستان اور نادرن کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ دوسرے میچ میں سدرن پنجاب کا مقابلہ سندھ سے ہوگا۔