اسلام آباد میں حقوق کراچی مارچ کی کامیابی ملکی سیاست کو نئی راہ دکھا رہی ہے

38

کراچی ( تجزیہ: محمدانور ) جماعت اسلامی پاکستان نے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں منگل کو ” حقوق کراچی مارچ ” کا کامیاب انعقاد کرکے لسانیت سے پاک جدوجہد ” حق دو کراچی کو ” قومی حکومت کے شہر تک پہنچا کر ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل کراچی کے بجائے کراچی والوں کے حقوق کی بازگشت عام ہوا کرتی تھی جس کے نتیجے