بجلی کے مثبت اور منفی حصے کو دریافت کرنے والا امریکی صدر

209

جی ہاں یہ بات صحیح ہے کہ ایک امریکی صدر نے بجلی میں مثبت اور منفی حصے کو دریافت کیا۔

جورج واشنگٹن کو امریکہ کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔ یہی جورج واشنگٹن تھے جنہوں نے امریکہ کو برطانوی تسلط سے آزادی دلائی اور امریکہ کے پہلے صدر بنے۔

جورج واشنگٹن ایک سائنسدان بھی تھے اور طبیعیات سے متعلق مختلف تجربات بھی کرتے رہتے تھے۔ اسی تجربے کی بنا پر انہوں نے ایک دن بجلی کے منفی اور مثبت حصے کو دریافت کیا تھا۔