گاڑیوں کی ریس میں تیز ترین رفتار کا ریکارڈ

210

گاڑیوں کی ایک ریس جسے نیسکار کہا جاتا ہے، اس میں ایک کھلاڑی نے اپنی گاڑی سے تیز ترین رفتار کا ریکارڈ قائم کیا۔

5 مئی 1985 میں بِل الیاٹ نے 186.288 میل فی گھنٹے کی رفتار سے اپنی گاڑی کو دوڑا کر دنیا کی تیز ترین رفتار کی حامل گاڑی کا ریکارڈ قائم کیا۔

بِل الیاٹ سے پہلے یہ ریکارڈ بڈی بیکر کے پاس تھا جنہوں نے 1980 میں 177.602 کی رفتار سے گاڑی کو دوڑا کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔