دنیا کا سب سے بڑا بُت

239

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے 30 میل شمال کی جانب دنیا کا سب بڑا بُت موجود ہے۔

یہ بُت گوتم بدھ کا ہے جس کی لمبائی 394 فٹ اونچا ہے۔ اس کی تعمیر سن 1993 میں مکمل ہوئی تھی۔ اس کی لمبائی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ اس کی لمبائی امریکہ کے مجسمہ آزادی (Statue of Liberty) سے بھی 2 دوگنا زیادہ ہے۔

اس بُت کا وزن 4000 ٹن کے برابر ہے۔