القرآن

40

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
( ہم نے لوط ؑ اور ا س کے گھر والوں کو نجات دی) سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی،پھر باقی سب کو تہس نہس کر دیا،آج تم شب و روز اْن کے اجڑے دیار پر سے گزرتے ہو،کیا تم کو عقل نہیں آتی؟
الصافات135-137