لمبے ترین سانپ جو 61 لاکھ سال پہلے بستے تھے

497

سانپوں کا شمار دنیا کے خطرناک ترین جانوروں میں ہوتا ہے جبکہ ان میں سے بعض اقسام ایسی ہیں جو لمبائی کے لحاظ سے بہت بڑی ہوتی ہیں۔

دنیا میں ہر جانور کا کوئی نہ کوئی جدِ امجد ہے جو کہ لاکھوں سال پہلے دنیا میں پستے تھے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اُن میں تبدیلیاں آتی رہیں اور آج کے جانوروں کی جو ساخت و شکل ہے، اُس پر منتج ہوئیں

اسی طرح سانپوں کا ایک باوا آدم ٹائٹانوبا نامی ایک سانپ تھا جو تقریباً 61 لاکھ سال پہلے دنیا میں پایا جاتا تھا۔ اس کی لمبائی 13 میٹر تک تھی۔ آج دنیا میں موجود سانپوں کی حد سے حد سے لمبائی صرف 7.5 میٹر تک ہوتی ہے۔ بڑھ سکتا ہے۔