دنیا کا پہلا کورین ترجمہ والا قرآن متعارف

211

کورین ترجمے والا قرآن مع عربی دنیا میں پہلی بار متعارف ہوچکا ہے۔

اس عظیم کام کو انجام دینے والے جنوبی کوریا کے ڈاکٹر شوئی ینگ کل ہیں۔

ڈاکٹر شوئی ینگ کل کو مکمل قرآن کا کورین ترجمہ کرنے میں 7 سال کا عرصہ لگا ہے جس سے ڈاکٹر کی اس مقصد کیلئے پرعزم طبیعت اور مستقل مزاجی کا پتہ لگتا ہے۔