القرآن

111

اور یقینا یونس ؑ بھی رسولوں میں سے تھا،یاد کرو جب وہ ایک بھری کشتی کی طرف بھاگ نکلا،پھر قرعہ اندازی میں شریک ہوا اور اس میں مات کھائی، آخرکار مچھلی نے اسے نگل لیا اور وہ ملامت زدہ تھا،اب اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتا توروز قیامت تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتا۔
(الصافات: 138-144)