القرآن قرآن و حدیث - October 18, 2020, 4:41 AM111 Share on Facebook Tweet on Twitter آخرکار ہم نے اسے بڑی سقیم حالت میں ایک چٹیل زمین پر پھینک دیا،اور اْس پر ایک بیل دار درخت اگا دیا،اس کے بعد ہم نے اْسے ایک لاکھ، یا اس سے زائد لوگوں کی طرف بھیجا،وہ ایمان لائے اور ہم نے ایک وقت خاص تک انہیں باقی رکھا۔ (الصافات:145-148)