ٹائی نما چھتری

271

جاپان نے ایک ایسا ملک ہیں جہاں اکثر بارشیں ہوتی رہتی ہیں اور لوگ جب بھی اپنے گھروں سے نکلتے ہیں تو اکثر اوقات اپنے ساتھ چھتری رکھتے ہیں۔

جو مرد آفس جاتے ہیں اُن کیلئے ہاتھ میں بریف کیس یا دستاویزات کے ساتھ ساتھ چھتری بھی سمبھالنا کافی مشکل ہوتی ہے اور اس کو آسان بنانے کیلئے جاپان میں ٹائی نما چھتری متعارف کروائی ہے۔

اس چھتری کا ڈیزائن کچھ ایسا ہے کہ آپ اس کو ٹائی کی طرح باندھیں اور اوپر کوٹ پہن لیں۔ جب بارش ہو تو ٹائی کھولیں اور اس کو چھتری بنالیں۔