ہیروں کا سب سے بڑا بازار کہاں لگتا ہے؟

211

 ہیروں کا سب سے بڑا بازار اسرائیل میں واقع ہے جسے The Israel Diamond Exchange کے نام سے جانا جاتا ہے۔

اس بازار میں تقریباً 20 ہزار افراد روزانہ کی بنیاد پر ہیروں کا لین دین کرتے ہیں۔

یہاں پوری دنیا کے 50 فیصد خام ہیرے بھی موجود ہوتے ہیں جس کا دو تہائی حصہ امریکہ میں بیچا جاتا ہے۔