مقبوضہ کشمیر‘ مسلح افراد کے حملے میں بھارتی فوجی زخمی

66

سری نگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں ایک بھارتی فوجی زخمی ہو گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پلوامہ میں نامعلوم افراد نے بھارتی فورسز کے قافلے پر اچانک فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔ حملے میں ایک بھارتی فوجی ز خمی ہو گیا‘ زخمی فوجی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔