القرآن

30

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
( دراصل یہ لوگ من گھڑت بات کہتے ہیں )کہ اللہ اولاد رکھتا ہے، اور فی الواقع یہ جھوٹے ہیں،کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں اپنے لیے پسند کر لیں؟تمہیں کیا ہو گیا ہے، کیسے حکم لگا رہے ہو،کیا تمہیں ہوش نہیں آتا،یا پھر تمہارے پاس اپنی ان باتوں کے لیے کوئی صاف سند ہے۔
الصافات:152-156