چین کا آخری شہنشاہ ایک 6 سالہ بچہ

217

ایک 6 سالہ بچہ جس کا نام پویی تھا، چین کا آخری شہنشاہ تھا جس نے 3 سال چین پر حکومت کی۔

پویی نے پورے چین پر 3 سال تک حکومت کی اور وہ بھی 3 سال کی عمر میں مگر 12 فروری 1912 کو آئے چین میں جمہوری انقلاب نے اس بچے کو تختہ دار سے ہٹا دیا اور یوں چین میں شہنشاہت کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوگیا۔

اس 6 سالہ حکمران پر ایک فلم بھی بنائی گئی ہے جس کا نام  The last emperor (آخری شہنشاہ) ہے جسے ڈائریکٹر برنارڈو برٹلوسی نے فلمایا ہے۔