شہری وزیراعظم سٹیزن پورٹل کیخلاف سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا

87

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شکایت کاازالہ نہیں ہورہا، سندھ ہائی کورٹ میں درخواست گزار کا کہنا تھا کہ جب عوام کے مسائل حل ہی نہیں کرنے تو پاکستان سٹیزن پورٹل کیوں بنایا گیا، دوران سماعت جسٹس محمد علی مظہر سماعت ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ بعد میں مناسب حکم جاری کیا جائے گا، درخواست میں وفاقی حکومت اور ڈائریکٹر آئی ٹی بورڈ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے