القرآن

34

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
تو لاؤ اپنی وہ کتاب اگر تم سچے ہواِنہوں نے اللہ اور ملائکہ کے درمیان نسب کا رشتہ بنا رکھا ہے، حالانکہ ملائکہ خوب جانتے ہیں کہ یہ لوگ مجرم کی حیثیت سے پیش ہونے والے ہیں،(اور وہ کہتے ہیں کہ) “اللہ اْن صفات سے پاک ہے،جو اْس کے خالص بندوں کے سوا دوسرے لوگ اس کی طرف منسوب کرتے ہیں۔
الصافات:157-160