سائنس میں 2020 کا نوبل انعام 3 سائنسدانوں کے نام

178

3 سائنسدانوں نے علمِ فلکیات سے متعلق 2020 کا نوبل انعام اپنے نام کروالیا۔

سائنسدانوں نے کائنات کے تاریک ترین خطوں میں پائے جانے والے بلیک ہولز کے بارے میں موجودہ معلومات میں اضافہ کنے پر فزکس میں اس سال کا نوبل انعام جیتا ہے۔

نوبل کمیٹی کے مطابق برٹین راجر کو نوبل انعام بلیک ہول کا بننا نظریہ نسبت (general theory of relativity) کی پیشین گوئی کی دریافت پر ملا ہے جبکہ جرمن رین ہارڈ جنزیل اور امریکن آندریا گیز کو کہکشاں کے مرکز میں ایک انتہائی بڑی اور وزنی چیز کی دریافت پر ملا ہے۔