امریکہ کا یومِ آزادی، اکثر امریکی صدور کی وفات کا بھی دن

155

اتفاق کہہ لیں یا تقدیر کا لکھا ہوا کہ امریکہ کی آزادی کا دن حیرت انگیز طور پر اکثر امریکی صدور کی وفات کا بھی دن ہے۔

امریکہ 4 جولائی 1776 کو برطانوی راج سے آزاد ہوا تھا اور 4 جولائی کو ہی امریکی صدر جان ایڈمز کی وفات ہوئی۔ جان ایڈمز کے بعد تھومیس جیفرسن کا انتقال بھی 4 1826 کو ہوا۔

دوسری جانب امریکی صدر جیمز مونرو کا بھی انتقال 4 جولائی کو ہوا۔