شہابِ ثاقب سے ٹکرانے والے تفتیشی آلے کی ویڈیو

226

ناسا نے اوسریس-ریکس (Osiris-Rex) نامی ایک شہابِ ثاقب جو کہ زمین سے 2 کروڑ سال کے فاصلے پر تھا، کی مٹی اور پتھر کے نمونے حاصل کرنے کیلئے ایک تفتیشی آلہ بھیجا تھا جو کہ حال ہی وہاں اتر چکا ہے۔

یہ تفتیشی آلہ جب شہابِ ثاقب کی سطح سے ٹکرایا تو اُس وقت کی ویڈیو آلے میں لگے کیمرے نے ریکارڈ کرکے زمین پر بھیج دی۔